Koofeh kay qareeb ho gaya hai
Teepul ajeeb ho gaya hai
har shakhs mere khoon ka payasa
kal jo phaila tha maseeh e waqt ban kar
Aaj simta to saleeb ho gaya hai
________________________________________
_______________________________________
کوفہ کے قریب ہو گیا ہے
ٹیپل عجیب ہو گیا ہے
ہر شخص میرے خون کا پیاسا
ہر شخص رقیب ہو گیا ہے
کل جو پھیلا تھا مسیح وقت بن کر
آج سمٹا تو صلیب ہو گیا ہے
ٹیپل عجیب ہو گیا ہے
ہر شخص میرے خون کا پیاسا
ہر شخص رقیب ہو گیا ہے
کل جو پھیلا تھا مسیح وقت بن کر
آج سمٹا تو صلیب ہو گیا ہے
No comments:
Post a Comment